لیثررلیگز فٹ بال

January 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ مسلم، نارتھ ینگرز، جئے لعل اور شاہ فیصل نے لیژر لیگز انٹرسٹی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرگئیں۔