زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا کا کمپری ہنسو ٹیسٹ کل ہوگا

January 17, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کے طلبا کا کمپری ہنسو ٹیسٹ کل 18جنوری کو منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کوارڈینٹر ڈاکٹر سیما محمود کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق ایم ابی اے ، اے ڈی سی پی ، انگلش، ماس کمیونیکیشن ، اور ایل ایل بی کے وہ طلبا جن کورس ورک پورا ہوگیا ہے وہ امتحان میں بیٹھے کے اہل ہوں گے ۔