ملازمت سے برخاستگی

January 17, 2019

کوئٹہ(خ ن)محکمہ صنعت و تجارت (سٹیبلشمنٹ سیکشن 1) حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام نے نظامت اعلیٰ صنعت و تجارت ، سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان کے سینئر کلرک (B-14) آفتاب حسین کو 20اپریل 2011سے مسلسل غیر حاضر رہنے پربیڈ ایکٹ 2011 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے نوکری سے برخاست کردیا ہے۔