سبکدوش چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس جسٹس منصورعلی شاہ کی عدم شرکت

January 18, 2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)سبکدوش ہونے والےچیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس میں17 میں سے16 ججز نے شرکت کی جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ ریفرنس میں شریک نہ ہوئے۔