نوابزادہ طارق مگسی سے مواصلات وتعمیرات کاقلمدان لیکر محکمہ آبپاشی سونپ دیا گیا

January 18, 2019

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم ونسق کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوابزادہ طارق مگسی سے وزرات مواصلات وتعمیرات کا قلمدان لیکر انہیں فوری طور پر محکمہ آبپاشی کی وزرات سونپ دی ہے ۔