کلی لعل آباد محمد حسنی واٹرسپلائی کو فعال کیاجائے

January 18, 2019

کوئٹہ( سٹی ڈیسک) بی این پی یونٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہزار گنجی اور کلی لعل آباد محمد حسنی کے عوام پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ 2015 میں کلی کیلئے واٹر سپلائی بنائی گئی تھی مگر تاحال اسے سامان مہیا نہیں کیا گیا۔