منسوخی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

January 18, 2019

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق محمد ہارون ولد عبدالرحیم کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر کینسل کر دیا گیا ہے۔