کینیڈین ہائی کمشنر کا دورہ اسٹاک ایکسچینج

January 19, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے جمعہ کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔