ٹین ایجر کیوی کرکٹر کی ون ڈے میں ڈبل سنچری

January 21, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈکے ایک ٹین ایجر نے قومی ون ڈے کپ میں ڈبل سنچری بنادی ہے،انڈر 17 قومی ون ڈے کپ میں سام فرگوسن نے اننگز ختم ہونے سے 2 گیندیں قبل یہ بڑا کارنامہ سرانجام دیا۔