سکھ امیدوار دھمکیوں اور قاتلانہ حملوں کے بعد پشاور چھوڑنے پر مجبور

January 21, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پشاور سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے سکھ امیدوار دھمکیوں اور قاتلانہ حملوں کے بعد پشاور سے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔