سانحہ ماڈل ٹائون، نئی جے آٹی آئی نے رانا ثنا ءاللہ کو آج طلب کر لیا

January 21, 2019

لاہور(خبر نگار) سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی نئی جے آئی ٹی نے پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا ءاللہ کو آج طلب کر لیا ہے ۔ سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے رانا ثناء اللہ کوآج 21 جنوری کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔