سمندر خان کاسی سے تعزیت

January 21, 2019

کوئٹہ(پ ر) اے این پی کے رہنما ڈاکٹر عنایت اللہ خلجی ‘ڈاکٹر سیدال خلجی ‘ حاجی عبدالمجید خلجی ‘ ارباب رضوان کاسی ‘ عبدالناصر کاسی ‘ عمران کاسی ‘ محمد عاصم خان کاسی ‘ عمران کاسی ‘ ارباب سعید احمد کاسی اور ارباب عتیق اللہ کاسی نے ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔