بھاری بھرکم ٹرکوں کے درمیان مقابلہ

January 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک اور حیران کن کرتب پیش کیے۔

مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم نامی اس مقابلے کیلئے بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ڈرائیورز فلپس مارتے،قلابازیاں لگاتے اور اونچی نیچی رکاوٹیں تیز رفتاری سے عبور کرتے دکھائی دیے۔

اس ایونٹ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے ڈرائیورز کی کارکردگی کو سراہا۔