بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس کل ہوگا

January 23, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس جمعرات کو ہوگا،اجلاس کی صدارت میئر کراچی وسیم اختر ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں کریں گے جس میں جاری کئے گئے ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔