ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب آغا پرویز کا تبادلہ،ممبر فنانس کے ڈی اے تعینات

January 23, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب آغا پرویز کا تبادلہ کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے انہیں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے )کا ممبر فنانس تعینات کر دیا ہے۔