یہاں……,

January 24, 2019

جانے کتنے گھر اُجڑ جاتے ہیں روز

کیا کوئی عفریت بستا ہے یہاں

اور تو ہر چیز مہنگی ہے مگر

آدمی کا خون سستا ہے یہاں