خاتون کی ہوائی چپل کی دھوم

January 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


میکسیکو کی خاتون کی وائی چپل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

میکسیکو میں جب ایک خاتون اور اسکی بیٹی کے درمیان کسی بات بر بحث ہوگئی اور یوں ماں کے ڈانٹنے پر لڑکی گاڑی سے اتر کر بھاگ نکلی تاہم ماں کی ہواں چپل کی زد میں آگئی۔

یوں تیس میٹر کے فاصلے سے بیٹی کو چپل مارنے کا شاندار نشانہ لگاتی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک 1.3ملین ویوز اور 60ہزار لائکس مل چکے ہیں۔