باپ کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کی وراثت کیا ہوگی؟

January 25, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ اگر بیٹی باپ سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے حصہ سے متعلق کیا حکم ہے؟(افتخار احمد)

جواب:۔والد اپنی بیٹی کا وارث ہوگا اور والد کو بیٹی سے میراث ملے گی۔ جو قانون اس وقت رائج ہے وہ قرآن وسنّت کے خلاف ہے۔