مختصر پُراثر: بہترین آدمی…!

January 25, 2019

رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:

’’بہترین آدمی وہ ہے جس کی عمر لمبی ہو اور اس کا عمل اچھا ہو اور بدترین آدمی وہ شخص ہے جس کی عمر لمبی ہو،لیکن اس کا عمل خراب ہو‘‘۔ (مسند احمد)