چین میں لالٹین فیسٹیول کا آغاز

February 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں نئے قمری سال کی مناسبت سے لالٹین فیسٹیول کا آغاز ہویا ہے جس میں شہر پھر کو نہ صرف برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے بلکہ گلی کوچوں میں ڈریگن، کنول کے پھول سمیت دیوہیکل اشکال کی لالٹینوں سے سجایا گیا ہے ۔

اس رنگی برنگی فیسٹیول کے دوران فلاور پریڈ، میوزک پرفارمنس اور لائٹ شو کا بھی انعقاد کیا جائیگا ۔

یہ روشنیوں بھرا میلہ 20فروری تک جاری رہے گا۔