منگولیا کی سڑک پر خطرناک حادثہ

February 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


منگولیا میں ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کے سبب خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتار کر کی دوسری کار اور راہگیر کو زوردار ٹکرماردی۔

بی ایم ڈبلیو کار کا ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیور کر رہا تھا کہ اس دوران اسکی گاڑی بے قابو ہوئی اور ایک جاتی ایک کار سے بری طرح ٹکرائی ۔

اس دوران سڑک پار کرنے کیلئے وہاں کھڑا راہگیر بھی بے قابو کار کی زد میں آگیا۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے بی ایم ڈبلیو ڈرائیور کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑا۔