کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ

February 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بنوریہ باسکٹ بال کلب نے آرام باغ باسکٹ بال جیم خانہ باسکٹ بال کلب کو شکست دی ۔