ملتان، میوزیکل کنسرٹ میں بھگدڑ،متعدد افراد زخمی

February 11, 2019

ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر ہاؤسنگ کالونی گراؤنڈ میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران جھگڑا ہوا، جھگڑے کے باعث کئی افراد زخمی ہو گئے۔

ابرار الحق کی پرفارمنس کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور شائقین میں لڑائی ہوئی، کنسرٹ میں بھگڈر مچ گئی جس سے سیکیورٹی اہلکار اور کئی نوجوان زخمی ہوگئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ریسکیو اہلکار اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ انتظامیہ نے گراؤنڈ کی لائٹیں بند کردیں، زخمیوںکو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔