حج پالیسی پر مسلسل بحث چل رہی ہے، وزیر مذہبی امور

February 13, 2019

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حج پالیسی پر مسلسل بحث چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک دوروز سےپرائیویٹ ٹورآپریٹرزجن کے پاس کوٹہ بھی نہیں پیکج کی باتیں کررہے ہیں۔

نورالحق قادری نے کہا کہ عوام کسی کی باتوں میں نہ آئیں،صرف رجسٹرڈ ٹورآپریٹرز کیساتھ لین دین کریں۔