لاکھوں چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر

February 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے پارک میں لاکھوں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور جسے دیکھنے کیلئے نہ صرف چین بلکہ دنیا بھر سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں ۔

اس خوبصورت منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر کے خوب لطف اندوز ہو ئے۔