پہلا ٹیسٹ:سری لنکا 191 پر ڈھیر

February 15, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میں 191 پر آئوٹ ہوگئی۔ اس طرح پہلی اننگز میں 235 رنز بنانے والی جنوبی افریقا کو 44رنز کی برتری ملی۔ کشال مینڈس 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اسٹین نے 4، فلینڈر اور ربادا نے 2،2 وکٹیں لیں۔ پروٹیز نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 126 رنزبناکربرتری 170 رنزکی کرلی ہے ۔