جاپان میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈکا انعقاد

February 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہر سال کی طرح اس سال بھی جاپان کے پارک میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔

اس پر یڈ کیلئے پینگوئنز کو پارک کے ٹور پرنکالا گیا جہاں وہ ننھے ننھے قدموں سے چل کر دیکھنے والوں کو محظوظ کرتے رہے ۔

اس موقع پر جہاں بچے بڑے سب ہی پینگوئنز کی دلچسپ واک سے محظوظ ہوتے نظر آئے وہیں پینگوئنزنے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔