فن لینڈ: آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے، دیکھنے والے حیران

February 15, 2019

فن لینڈکے آسمان پر گزشتہ روز رنگوں کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

فن لینڈ کے علاقے Lapland میں دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا جنہیں کئی علاقوں کے آسمان پر دیکھا گیا۔

رنگوں کے اس انوکھے ملاپ اور رقص کرتی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے نہ صرف حیران بلکہ خوش بھی کر دیا کیونکہ یہ منظر سال میں کبھی کبھار ہی نظر آتا ہے۔