سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر”جرگہ“ کا خصوصی شوآج ”جیونیوز“ پر دیکھیں

February 17, 2019

کراچی (جنگ نیوز) کیاسعودی ولی عہد کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان نئے دور کا آغازہو گا، مغربی پالیسیوں اور امریکا کے کردار کے عالمی منظر نامے پر کیا اثرات مرتب ہو ں گے۔ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور سعودی ولی عہد کے دورہ¿ پاکستان کے حوالے سے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ کا خصوصی شو اتوار کی رات10بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی پروگرام کے میزبان ہیں۔