چولستان جیپ ریلی کا آخری روز

February 17, 2019

چولستان جیپ ریلی کے آج آخری روز 35 گاڑیاں ٹریک پرموجود ہوں گی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

14 ویں چولستان جیپ ریلی کے آج آخری روز میں پری پیئرڈ کیٹگری کے 36 ڈرائیور 240 کلومیٹر لمبے ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں گے۔

جیپ ریلی کےموقع پررنگارنگ میلےکا انعقادکیاگیاہےجس میںم ختلف ثقافتی اسٹالزسجائے گئے ہیں۔

گاڑیوں کےٹریک کےساتھ اونٹوں کی دوڑکےمقابلےکابھی اہتمام کیاگیا جس میں 12 اونٹوں نے حصہ لیا۔

کامیاب اونٹ کےمالک کو ونرٹرافی اورایک موٹر سایئکل بھی انعام میں دی گئی۔