کراچی میں 20، 21 فروری کوگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

February 17, 2019

کراچی میں بیس اور اکیس فروری کو گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی والےموسلادھاربارش کےلیےتیارہوجائیں،ایران سےبارش برسانےوالا سسٹم کل کراچی میں داخل ہوگا۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید نےکہا ہےکہ بارش برسانےوالےسسٹم سےکل شہرمیں بوندا باندی کا امکان ہے۔