جونیئر ہاکی، پانچ میچوں کے فیصلے

February 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی انڈر19 ہاکی چیمپئن شپ میں خیبر پختون خواہ، بلوچستان، سندھ اے، پنجاب سی اور پنجاب اے،نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ راولپنڈی میں خیبر پختون خواہ اے نے اسلام آباد کو بلوچستان نے گلگت بلتستان بی کو سندھ اے نے پنجاب ڈی کوپنجاب سی نے آزاد جموں کشمیر کو پنجاب اے نے گلگت بلتستان بی کوشکست دی۔