دھمکیاں……

February 21, 2019

مانا کہ زوردار ہیں بھارت کی دھمکیاں

لیکن کسی اساس پہ قائم نہیں ہیں یہ

بھارت کے ’سورمائوں‘ کے ارمان ہو تو ہوں

بھارت کے شہریوں کے عزائم نہیں ہیں یہ