مدینہ کالونی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

February 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مدینہ کالونی بلدیہ نمبر 7قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 30سالہ رب نواز قتل ہلاک کردیا۔