گیل کے چھکے، ویسٹ انڈیز کو شکست

February 22, 2019

برج ٹائون (ایجنسیاں ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔گیل کی ریکارڈ چھکوں سے بھرپور رائیگاں چلی گئی ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں پر 360 رنز بنائے،انگلینڈنےچار وکٹوں پر364بنائے۔جیسن رائے نے 123 روٹ نے102 رنز بنائے۔ جیسن رائے کومین آف دی میچ قراردیا گیا ۔کرس گیل نے 12 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 135 رنز بنا کر شاہد آفریدی کے 476 چھکوں کا ریکارڈ توڑدیا ۔