لاس اینجلس ‘جہاز کی رفتار نے آواز کی آخری حد کو کراس کر لیا

February 22, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک امریکی جہاز جو لاس اینجلس سےلندن جا رہا تھااس کی رفتار نے ایوی ایشن والوں کو حیران کر دیا۔جہاز 801ایم پی ایچ(1289 کے پی ایچ) کی رفتار سے پرواز کر رہا تھا۔جہاز کی رفتار نے آواز کی آخری حد کو عبور کر لیا تھا۔پرواز 48 منٹ پہلے لندن پہنچ گئی۔