جعلی کارڈز بنانے کا الزام،سی پی او کا سپرنٹنڈنٹ معطل، انکوائری کا حکم

February 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے محمد عارف بلوچ آفس سپرنٹنڈنٹ سی پی اوکوجعلی کارڈز بنانے کے الزام کے تحت فوری طور پر معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔