جج کی گاڑی کو ٹکر مارنےوالا ڈرائیور گرفتار

February 24, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے سول جج یاسر عرفات کی گاڑی کو ٹکر مارنےوالے ویگن ڈرائیورشہزاد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔