نقشہ……انور شعورؔ

February 25, 2019

ایسا نظر آتا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا

دنیا کا جو نقشہ ہے، یہ نقشہ نہیں ہوگا

ہوتی رہی تبدیل اگر صورتِ حالات

وہ سامنے آئے گا جو سوچا نہیں ہوگا