ڈزنی لینڈ میں شاندارپریڈ کا انعقاد

March 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرس کے ڈزنی لینڈ میں شاندارپریڈ کا انعقادکیا گیا۔

پیرس میں واقع ڈزنی لینڈ تھیم پارک میں شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔پریڈ میں سجے ہوئے فلوٹس کو جس نے دیکھا اُس پر سحر طاری ہو گیا۔

اس پریڈ کو دلفریب ا ور دلچسپ بنانے کیلئے گاڑیوں کو منفرد اورمختلف ڈیزائن کی شکلیں دی گئیں۔

پریڈ کے دوران مارچنگ بینڈز اور منفرد کاسٹیومز میں ملبوس فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔جس سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے۔