پنجاب اسمبلی ……

March 15, 2019

بڑھ گئیں ممبروں کی تنخواہیں

اور ادھر حال یہ ہمارا ہے

سستے وقتوں میں جو ہوئی تھی طے

اُسی تنخواہ پر گزارا ہے