کوئٹہ ، 16اشتہاری گرفتار

March 15, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سٹی ٗ سریاب اور صدر ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کاگزشتہ شب بھی جاری رہا سٹی‘ سیٹلائٹ ٹائون‘ جناح ٹائون خروٹ آباد ایئرپورٹ زرغون آباد اور خالق شہید تھانوں کی حدود سے مزید 16اشتہاریوں کو گرفتارکرکے دوموٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔