سی ویو کراچی میں ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش پھر شروع

March 18, 2019

کراچی میں گزشتہ روز سی ویو کے مقام پر سمندر میں ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش کا کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

ریسکیو ٹیموںنے کراچی میں گزشتہ روز سی ویو کے مقام پر سمندر میں ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش کا کام آج صبح دوبارہ شروع کردیا۔

اس ریسکیو آپریشن میں نیوی کے غوطہ خور، ڈی ایچ اے اور ایدھی کے رضا کار شامل ہیں۔