جاوید بلوچ پیپلز یو نائیٹڈ ورکرز یونین لیاری کے صدر منتخب

March 20, 2019

کراچی (پ ر)پیپلزیونائیٹڈ ورکرز یونین لیاری زون کے إنتخابات میں جاوید بلوچ بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ۔ پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل جاوید ناگوری ضلع جنوبی کے صدر خلیل ہوت کی موجودگی میں جاوید بلوچ کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ۔