امارات میں پہلی بار خواتین جج کی تعیناتی

March 21, 2019

ابوظبی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات میں پہلی بار دو خواتین خدیجہ خیمس خلیفہ الملاس اور سلمیٰ راشد سلیم الکیتبی ججز کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اماراتی صدر خلیفہ النہیان نے فیڈرل جیوری میں دو خواتین ججز کی تعیناتی کی منظوری دی۔