جاپان میں ورلڈ فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ2019 کا آغاز

March 21, 2019

جاپان کے شہر Saitamaمیں ورلڈ فگر اسکیٹنگ(Figure Skating) چیمپئن شپ2019 کا آغاز ہوگیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

اس چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیاہے جہاں وہ اپنے فن کا مظا ہر ہ پیش کررہے ہیں۔

اس دلچسپ چیمپئین شپ میں شرکت کرنے والے ماہر خواتین و مرد اسکیٹرز مختلف کیٹیگریز میں اپنی مہارت دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ چیمپئن شپ 7روز تک جاری رہنے کے بعد 24مارچ کو اختتام پذیر ہوگی۔