قومی ہاکی مقابلے کراچی میں ہونگے

March 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 65ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کی میزبانی سندھ کو مل گئی، جو اپریل میں کھیلی جائے گی، جو ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی۔