وکلا آج ہڑتال کرینگے

March 22, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے قیام کیلئے آج مکمل ہڑتال ہوگی ۔