داتا دربار سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

March 23, 2019

لاہور( کرائم رپورٹرسے) داتا دربار کے علاقے سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت محمود ایاز کے نام سے ہوئی ۔