نواں کوٹ میں نوجوان کی پراسرار ہلاکت

March 23, 2019

لاہور (کرائم رپورٹر سے) نواں کوٹ کے علاقہ میں نوجوان عبدالرحمن گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔